Blog
Books
Search Hadith

نجومیت کا بیان

۔ (۶۸۲۴)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا اقْتَبَسَ رَجُلٌ عِلْمًا مِنَ النُّجُوْمِ اِلَّا اقْتَبَسَ شُعْبَۃً مِنَ السِّحْرِ مَازَادَ زَادَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۰)

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے علم نجوم سیکھا، اس نے جادو کی ایک قسم کی تعلیم حاصل کی،جتنا زیادہ علم نجوم سیکھتا جائے گا، اتنا زیادہ جادو کا علم آتا جائے گا۔
Haidth Number: 6824
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۸۲۴) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۹۰۵، وابن ماجہ: ۳۷۲۶ (انظر: ۲۰۰۰)

Wazahat

Not Available