Blog
Books
Search Hadith

خصی ہونے اور دنیا سے علیحدگی اختیار کرنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۶۸۴۲)۔ (وَعَنْھَا فِی رِوَایَۃٍ أُخْرٰی) قَالَتْ: لَا تَفْعَلْ، أَمَا تَقْرَأُ! {لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِی رَسُوْلِ اللّٰہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ} فَقَدْ تَزَوَّجَ رَسُوْلُ اللّٰہِ A وَقَدْ وُلِدَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۲۵۱۰۸)

۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے کہا: تبتّل سے بچ، کیا تم نے یہ آیت نہیں پڑھی، اللہ تعالی نے فرمایا: البتہ تحقیق تمہارے لئے رسول اللہ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شادیاں بھی کی ہیں اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اولاد بھی ہوئی ہے۔
Haidth Number: 6842
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۸۴۲) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available