Blog
Books
Search Hadith

منگیتر کو دیکھنے کے جواز کا بیان

۔ (۶۸۷۲)۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ اَبِیْ حَثْمَۃَ قَالَ: رَاَیْتُ مُحَمَّدَ بْنَ مَسْلَمَۃَیُطَارِدُ امْرَأَۃً بِبَصَرِہِ (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ: یُرِیْدُ اَنْ یَنْظُرَ اِلَیْہَا) فَقُلْتُ: تَنْظُرُ اِلَیْہَا وَاَنْتَ مِنْ اَصْحَابِ مُحَمَّدٍ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ؟ فَقَالَ: اِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِذَا أَلْقَی اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ فِیْ قَلْبِ امْرِیئٍ خِطْبَۃً لِاِمْرَأَۃٍ فَـلَا بَأْسَ اَنْ یَنْظُرَ اِلَیْہَا۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۲۴)

۔ سیدنا سہل بن ابی حثمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے محمد بن مسلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو دیکھا ، وہ بصرہ میں ایک خاتون کو دیکھنے کے لیے اس کے تعاقب میں رہتے تھے، پس میں نے ان سے کہا: تم اس خاتون کو دیکھتے ہو، جبکہ تم محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے صحابہ میں سے ہو، انھوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جب اللہ تعالی کسی کے دل میں کسی عورت کو منگنی کا پیغام بھیجنے کا خیال ڈال دے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ وہ اس کو دیکھ لے۔
Haidth Number: 6872
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۸۷۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال محمد بن سلیمان، وحجاج بن ارطاۃ مدلس، وقد عنعنہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۸۶۴(انظر: ۱۶۰۲۸)

Wazahat

Not Available