Blog
Books
Search Hadith

نکاح میںیتیم بچی کو مجبور نہ کرنے اور اس کی اجازت اور رضامندی سے اس کی شادی کرنے کا بیان

۔ (۶۸۹۴)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((تُسْتَأْمَرُ الْیَتِیْمَۃُ فِیْ نَفْسِہَا فَاِنْ سَکَتَتْ فَقَدْ أَذِنَتْ، وَإِنْ أَبَتْ لَمْ تُکْرَہْ۔)) (مسند احمد: ۱۹۷۴۵)

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کنواری لڑکی سے اس کی ذات کے بارے میں مشورہ لیا جائے، اگر وہ خاموش رہے تو یہی اس کی اجازت ہو گی اور اگر اس نے انکار کر دیا تو اسے مجبور نہیں کیا جائے گا۔
Haidth Number: 6894
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۸۹۴) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۴/ ۱۳۹، والدارمی: ۲۱۸۵، وابویعلی: ۷۲۲۹، والحاکم: ۲/ ۱۶۶ (انظر: ۱۹۵۱۶)

Wazahat

Not Available