Blog
Books
Search Hadith

نکاح میں کفو (برابری) کے مسئلے کا بیان

۔ (۶۹۰۵)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِنَّ اَحْسَابَ أَھْلِ الدُّنْیَا الَّذِیْنَیَذْھَبُوْنَ اِلَیْہِ ھٰذَا الْمَالُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۳۷۸)

۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دنیا والے جس حسب کو اختیار کرتے ہیں، وہ مال ہے۔
Haidth Number: 6905
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۰۵) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ النسائی: ۶/ ۶۴ (انظر: ۲۲۹۹۰)

Wazahat

Not Available