Blog
Books
Search Hadith

نکاح کے خطبہ کے مستحب ہونے کا بیان

۔ (۶۹۱۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُحَّمَدِ بْنِ عَقَیْلٍ قَالَ: تَزَوَّجَ عَقِیْلُ بْنُ اَبِی طَالِبٍ فَخَرَجَ عَلَیْنَا فَقُلْنَا بِالرِّفَائِ وَالْبَنِیْنِ، فَقَالَ: مَہْ لَا تَقُوْلُوْا ذٰلِکَ، فَاِنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدْ نَہَانَا عَنْ ذٰلِکَ، وَقَالَ: ((قُوْلُوْا بَارَکَ اللّٰہُ فِیْکَ وَبَارَکَ لَکَ فِیْہَا۔)) (مسند احمد: ۱۵۸۳۲)

۔ عبد اللہ بن محمد بن عقیل سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: سیدنا عقیل بن ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے شادی کی، جب وہ ہمارے پاس آئے تو ہم نے کہا: اتفاق و اتحاد ہو اور بیٹے ملیں، انھوں نے کہا: رک جاؤ، اس طرح نہ کہو، کیونکہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع کیا ہے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا ہے: اس طرح کہا کرو بَارَکَ اللّٰہُ فِیْکَ وَبَارَکَ لَکَ فِیْہَا (اللہ تعالی تجھ میں برکت کرے اور تیرے لیے اس خاتون میں برکت کرے)۔
Haidth Number: 6913
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۱۳) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۹۰۶، والنسائی: ۶/ ۱۲۸ (انظر: ۱۵۷۴۰)

Wazahat

Not Available