Blog
Books
Search Hadith

نکاح کی شرائط اور ممنوعہ شرطوں کا بیان

۔ (۶۹۱۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَشْتَرِطُ امْرَأَۃٌ طَلَاقَ أُخْتِہَا۔))

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی عورت اپنی بہن کی طلاق کی شرط نہ لگائے۔
Haidth Number: 6916
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۱۶) أخرجہ مطولا و مقطعا البخاری: ۲۱۴۰، ۲۷۲۷، ومسلم: ۱۴۱۳، ۱۵۱۵(انظر: ۸۱۰۰)

Wazahat

فوائد:… یعنی اگر کوئی خاوند ایک سے زائد شادیاں کرنا چاہے تو بننے والی نئی بیوییہ شرط نہ لگائے کہ وہ پہلے سے موجود بیوی کو طلاق دے دے۔