Blog
Books
Search Hadith

نکاح کی شرائط اور ممنوعہ شرطوں کا بیان

۔ (۶۹۱۷)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَحِلُّ اَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَۃُ بِطَلَاقِ أُخْرٰی)) (مسند احمد: ۶۶۴۷)

۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ حلال نہیں ہے کہ ایک عورت کو طلاق دے کر دوسری عورت سے شادی کی جائے۔
Haidth Number: 6917
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۱۷) تخریج: صحیح لغیرہ (انظر: ۶۶۴۷)

Wazahat

Not Available