Blog
Books
Search Hadith

عورت اور اس کی پھوپھی کو اور اس قسم کی محرم خواتین کو ایک نکاح میںجمع کرنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۶۹۴۳)۔ عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَھَا حِیْنَمَا تَزَوَّجَہَا: ((اَمَا اِنِّیْ لَا أَنْقُصُکِ مِمَّا اَعْطَیْتُ اَخَوَاتِکِ رَحَیَیْنِ وَجَرَّۃً وَمِرْفَقَۃً مِنْ اَدَمِ حَشْوُھَا لِیْفٌ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۶۴)

۔ سیدنا ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جب ان سے شادی کی تو ان سے فرمایا: میں نے جو کچھ تیری بہنوں کو دیا ہے، تیرے لیے اس سے کمی نہیں کروں گا، دو چکیاں ہیں، ایک گھڑا ہے اور چمڑے کا ایک گدا ہے، جس میں پتے بھرے گئے تھے۔
Haidth Number: 6943
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۴۳) تخریج: ھذا اسناد ضعیف لجھالۃ ابن عمر بن ابی سلمۃ، أخرجہ ابن حبان: ۲۹۴۹، والحاکم: ۲/ ۱۷۸، وابویعلی: ۶۹۰۷ (انظر: ۲۶۵۲۹)

Wazahat

فوائد:… بہنوں سے مراد اسلامی بہنیں ہیں،یعنی اسلامی رشتے کے اعتبار سے امہات المؤمنین آپس میں بہنیں تھیں۔