Blog
Books
Search Hadith

عورت اور اس کی پھوپھی کو اور اس قسم کی محرم خواتین کو ایک نکاح میںجمع کرنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۶۹۴۵)۔(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍٍ) اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَۃُ عَلٰی عَمَّتِہَا أَوْ خَالَتِہَا۔(مسند احمد: ۳۵۳۰)

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے منع فرمایا ہے کہ کسی عورت سے اس کی پھوپھییا خالہ کی موجودگی میں شادی کی جائے۔
Haidth Number: 6945
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۴۵) تخریج: صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۱۲۵ (انظر: ۳۵۳۰)

Wazahat

Not Available