Blog
Books
Search Hadith

کسی شخص کا اپنے باپ کی بیوی سے شادی کرلینے کا بیان

۔ (۶۹۵۵)۔ حَدَّثَنَا اَسْبَاطٌ قَالَ: ثَنَا مُطَرِّفٌ عَنْ اَبِی الْجَہْمِ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: اِنِّی لَأَطُوْفُ عَلٰی اِبِلٍ ضَلَّتْ لِیْ فِیْ عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاَنَا اَجُوْلُ فِیْ أَبْیَاتٍ فَاِذَا اَنَا بِرَکْبٍ وَفَوَارِسَ اِذْ جَاؤُوْا فَطَافُوْا بِفِنَائِیْ فَاسْتَخْرَجُوْا رَجُلًا فَمَا سَأَلُوْہُ وَلَاکَلَّمُوْہُ حَتّٰی ضَرَبُوْا عُنُقَہُ، فَلَمَّا ذَھَبُوْا سَأَلْتُ عَنْہُ فَقَالُوْا: عَرَّسَ بِاِمْرَأَۃِ أَبِیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۸۸۰۹)

۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں اپنے ماموں کو ملا،… پھر اوپر والی حدیث بیان کی،… البتہ اس کے آخر میںہے: ابو عبد الرحمن نے کہا: میرے باپ نے ابو مریم عبد الغفار سے صرف یہ حدیث بیان کی ہے، کیونکہ اس میں علت موجود ہے۔
Haidth Number: 6955
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۵۵) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، وانظر المصدر المذکور فی الحدیث رقم: ۶۹۵۴

Wazahat

Not Available