Blog
Books
Search Hadith

کسی شخص کا اپنے باپ کی بیوی سے شادی کرلینے کا بیان

۔ (۶۹۵۶)۔ حَدَّثَنَا اَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ثَنَا أَبُوْبَکْرٍ عَنْ مُطَرِّفٍ قَالَ: أَتَوْا قُبَّۃً فَاسْتَخْرَجُوْا مِنْہَا رَجُلًا فَقَتَلُوْہُ، قَالَ: قُلْتُ: مَا ھٰذَا؟ قَالُوْا: ھٰذَا رَجُلٌ دَخَلَ بِاُمِّ امْرَأَتِہِ فَبَعَثَ اِلَیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَتَلُوْہُ۔(مسند احمد: ۱۸۸۱۰)

۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے عہدمبارک میں میرے اونٹ گم ہو گئے، پس میں مختلف گھروں میں چکر لگا رہا تھا، اچانک میں نے ایک قافلہ اور گھوڑ سوار دیکھے، وہ آگے بڑھے اور میرے صحن میں گھومے، انھوں نے ایک آدمی کو نکالنے کا مطالبہ کیا، پھر نہ انھوں نے اس سے کوئی سوال کیا اور نہ اس سے کوئی بات کی،یہاں تک کہ اس کی گردن اڑا دی، جب وہ چلے گئے تو میں نے اس کے بارے میں پوچھا، لوگوں نے بتایا کہ اس نے اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کر لیا تھا۔
Haidth Number: 6956
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۵۶) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی

Wazahat

Not Available