Blog
Books
Search Hadith

کسی شخص کا اپنے باپ کی بیوی سے شادی کرلینے کا بیان

۔ (۶۹۵۷)۔ عَنِ الْبْرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: مَرَّ بِنَا نَاسٌ مُنْطَلِقُوْنَ، فَقُلْنَا: اَیْنَ تَذْھَبُوْنَ؟ فَقَالُوْا: بَعَثَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِلٰی رَجُلٍ یَأْتِی امْرَأَۃَ اَبِیْہِ أَنْ نَقْتُلَہُ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۷۹)

۔ سیدنا مطرف سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:کچھ لوگ ایک خیمہ میں آئے، انھوں نے وہاں سے ایک آدمی باہر نکالا اور اسے قتل کر دیا، میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے بتایا کہ یہ وہ آدمی ہے جس نے اپنی بیوی کی ماں سے شادی کی ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان لوگوں کو اس کی طرف بھیجا ہے، اس لیے انھوں نے اس کو قتل کر دیا ہے۔
Haidth Number: 6957
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۵۷) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی

Wazahat

Not Available