Blog
Books
Search Hadith

کیا دودھ پلانے والی خاتون کے خاوند اور اس کے رشتہ داروں کے لیے بھی رضاعت کا حکم ثابت ہو جائے گا یا نہیں

۔ (۶۹۶۴)۔ (وعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: جَائَ نِیْ أَفْلَحُ بْنُ اَبِیْ الْقُعَیْسِیَسْتَأْذِنُ عَلَیَّ، وَالَّذِیْ أُرْضِعَتْ عَائِشَۃُ مِنْ لَبَنِہِ ھُوَ أَخُوُہ،، فَجَائَ یَسْتَأْذِنُ عَلَیَّ فَأَبَیْتُ أَنْ آذَنَ لَہُ، فَدَخَلَ عَلَیَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ A فَقَالَ: ((ائْذَنِیْ لَہُ۔)) الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۰۳)

۔ (دوسری سند) سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: پردہ کے احکام نازل ہونے کے بعد میرے رضاعی چچا نے میرے پاس آنے کی اجازت طلب کی، … پھر وہی حدیث بیان کی۔
Haidth Number: 6964
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۶۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available