Blog
Books
Search Hadith

رضاعت کی وہ مقدار جس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی

۔ (۶۹۷۵)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُحَرِّمُ مِنَ الرَّضَاعِ الْمَصَّۃُ وَالْمَصَّتَانِ)) (مسند احمد: ۱۶۲۰۹)

۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دفعہ چوسنے یا دو دفعہ چوسنے سے رضاعت حرام نہیں کرتی۔
Haidth Number: 6975
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۷۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۵۴۵۸، والبیھقی: ۷/ ۴۵۴، وابن حبان: ۴۲۲۷(انظر: ۱۶۱۱۰)

Wazahat

Not Available