Blog
Books
Search Hadith

رضاعت کی وہ مقدار جس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی

۔ (۶۹۷۸)۔ وَعَنْھَا اَیْضًا اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تُحَرُِّمُ الْاِمْلَاجَۃُ وَلَا الْإِمْلَاجَتَیْنِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۴۱۷)

۔ سیدہ ام فضل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایکیا دودفعہ دودھ پلانے سے رشتہ حرام نہیں ہوتا۔
Haidth Number: 6978
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۷۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۵۱(انظر: ۲۶۸۷۹)

Wazahat

Not Available