Blog
Books
Search Hadith

رضاعت کی وہ مقدار جس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی

۔ (۶۹۷۹)۔ وَعَنْھَا اَیْضًا سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِیَّa (وَفِیْ لَفْظٍ: اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سُئِلَ) أَ تُحَرِّمُ الْمَصَّۃُ؟ قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا۔)) (مسند احمد: ۲۷۴۲۴)

۔ سیدہ ام فضل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اس طرح بھی بیان کرتی ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا کہ کیا ایک دفعہ دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں، ثابت نہیں ہوتی۔
Haidth Number: 6979
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۷۹) تخریج: أخرجہ (انظر: )

Wazahat

فوائد:… اس باب کی احادیث سے معلوم ہوا کہ ایک دو بار دودھ پلانے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی، پچھلے باب کے آخر میں اس مسئلہ کی وضاحت ہو چکی ہے۔