Blog
Books
Search Hadith

حلالہ کرنے والے اور احرام والے آدمی کے نکاح کا حکم

۔ (۶۹۹۶)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُوْدٍ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَہُ۔ (مسند احمد: ۴۲۸۳)

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا جا رہا ہو، دونوں پر لعنت فرمائی ہے۔
Haidth Number: 6996
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۹۹۶) اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۴۹، وابن ماجہ: ۲۲۷۷ (انظر: ۴۲۸۳)

Wazahat

Not Available