Blog
Books
Search Hadith

شغار (یعنی وٹہ سٹہ)کے نکاح کاحکم

۔ (۷۰۰۱)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ ثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی عَنِ الشِّغَارِ، قَالَ مَالِکٌ: وَالشِّغَارُ اَنْ یَقُوْلَ: أَنْکِحْنِی ابْنَتَکَ وَأُنْکِحُکَ ابْنَتِیْ۔ (مسند احمد: ۵۲۸۹)

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شغار کے نکاح سے منع فرمایا، امام مالک کہتے ہیں:شغار یہ ہے کہ ایک آدمی دوسرے آدمی سے کہے: تو اپنی بیٹی کا مجھ سے نکاح کر دے اور میں اپنی بیٹی کا تجھ سے نکاح کر دیتا ہوں۔
Haidth Number: 7001
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۰۱) تخریج:أخرجہ البخاری: ۵۱۱۲، ومسلم: ۱۴۱۵(انظر: ۵۲۸۹)

Wazahat

Not Available