Blog
Books
Search Hadith

شغار (یعنی وٹہ سٹہ)کے نکاح کاحکم

۔ (۷۰۰۵)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا شِغَارَ فِی الْْاِسْلَام)) (مسند احمد: ۴۹۱۸)

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسلام میں کوئی شغار نہیں ہے۔
Haidth Number: 7005
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۰۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۱۵(انظر: ۴۹۱۸)

Wazahat

Not Available