Blog
Books
Search Hadith

اس امر کا بیان کہ جو آدمی مسلمان ہو اور اس کے عقد میں دو بہنیںیا چار سے زائد بیویاں ہوں، نیز آزاد اور غلام کے لیے بیویوں کی جائز تعداد اور اس معاملے میں نبی کریمa کے خاصے کا بیان

۔ (۷۰۱۵)۔ عَنِ الضَّحَّاکِ بْنِ فَیْرُوْزَ أَنَّ أَبَاہُ فَیْرُوْزَ أَدْرَکَہُ الْإِسْلَامُ وَتَحْتَہُ أُخْتَانِ، فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((طَلِّقْ اَیَّتَہُمَا شِئْتَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۲۰۳)

۔ ضحاک کہتے ہیں: میرے باپ فیروز نے جب اسلام قبول کیا تو ان کے نکاح میں دو بہنیں تھیں، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سے فرمایا: ان میں سے جس ایک کوچاہتا ہے، چھوڑ دے۔
Haidth Number: 7015
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۱۵) اسنادہ محتمل للتحسین، أخرجہ ابوداود:۲۲۴۳، والترمذی: ۱۱۲۹، وابن ماجہ: ۱۹۵۱(انظر:)

Wazahat

Not Available