Blog
Books
Search Hadith

آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو اختیار مل جانے کا بیان، جب وہ کسی غلام کی بیوی ہو

۔ (۷۰۲۶)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ بَرِیْرَۃَ کَانَتْ مُکَاتَبَۃً وَکَانَ زَوْجُہَا مَمْلُوْکًا، فَلَمَّا أُعْتِقَتْ خُیِّرَتْ۔ (مسند احمد: ۲۶۲۷۴)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے اس طرح بھی مروی ہے کہ سیدہ بریرہ نے مکاتبت کی ہوئی تھی اور ان کا خاوند غلام تھا، جب اس کو آزاد کر دیا گیا تو اس کو اختیار دے دیا گیا۔
Haidth Number: 7026
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۲۶) تخریج: حدیث صحیح ، وانظر الحدیث السابق

Wazahat

Not Available