Blog
Books
Search Hadith

ولیمہ کی دعوت دینے والی کی دعوت قبول کرنے کا بیان

۔ (۷۰۴۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ دُعِیَ فَلْیُجِبْ، فَاِنْ کَانَ مُفْطِرًا أَکَلَ، وَإِنْ کَانَ صَائِمًا فَلْیُصَلِّ وَلْیَدْعُ لَھُمْ۔)) (مسند احمد: ۷۷۳۵)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اس طرح بھی مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کو دعوت دی جائے، وہ اسے قبول کرے، اگر اس کا روزہ نہ ہو تو وہ کھائے اور اگر وہ روزے سے ہو تو اس کے لئے دعا کر دے۔
Haidth Number: 7041
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۴۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۳۱(انظر: ۷۳۴۹)

Wazahat

Not Available