Blog
Books
Search Hadith

ولیمہ کی دعوت دینے والی کی دعوت قبول کرنے کا بیان

۔ (۷۰۴۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا دُعِیَ أَحَدُکُمْ فَلْیُجِبْ فَاِنْ شَائَ طَعِمَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۵۲۸۹)

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو دعوت دی جائے تو وہ اس دعوت کو قبول کرے، پھر اگر چاہے تو کھانا کھا لے اور چاہے تو نہ کھائے۔
Haidth Number: 7042
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۴۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۳۰(انظر: ۱۵۲۱۹)

Wazahat

Not Available