Blog
Books
Search Hadith

ولیمہ میں کھجوروں وغیرہ کو بکھیرنے اور پھر ان کو لوٹنے کا بیان

۔ (۷۰۵۲)۔ عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّہ، سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَنْہٰی عَنِ النُّہْبَۃِ وَالْخُلْسَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۲۷)

۔ سیدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوٹ مار کرنے اور مال اچکنے سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 7052
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۵۲) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۷/ ۵۹، والطبرانی: ۵۲۶۵ (انظر: ۲۱۶۸۵)

Wazahat

فوائد:… ’’اَلنُّہْبَۃ‘‘ (لوٹ مار، ڈاکہ ): آدمی کا لوگوں کے سامنے اور زبر دستی کسی سے کوئی ایسی چیز چھین لینا، جو قیمت والی ہو۔ ’’اَلْخُلْسَۃ‘‘ (اچکنا): کسی کی غفلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے جلدی اور چالاکی سے کوئی چیز اٹھا لینا۔