Blog
Books
Search Hadith

نکاح کے اعلان اور اس میں کھیل کود اور دف بجانے کے حکم کا بیان

۔ (۷۰۵۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَعْلِنُوْا النِّکَاحَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۲۲۹)

۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نکاح کا اعلان کیا کرو۔
Haidth Number: 7058
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۵۸) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ البزار: ۲۲۱۴، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۳۲۵ (انظر: ۱۶۱۳۰)

Wazahat

Not Available