Blog
Books
Search Hadith

نکاح کے اعلان اور اس میں کھیل کود اور دف بجانے کے حکم کا بیان

۔ (۷۰۶۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَیْرٍ أَوْ عُمَیْرَۃَ قَالَ: حَدَّثَنِیْ زَوْجُ ابْنَۃِ اَبِیْ لَھَبٍ قَالَ: دَخَلَ عَلَیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حِیْنَ تَزَوَّجْتُ ابْنَۃَ اَبِیْ لَھَبٍ فَقَالَ: ((ھَلْ مِنْ لَھْوٍ؟)) (مسند احمد: ۱۶۷۴۳)

۔ فوائد:… شغل سے مراد یہ ہے کہ کوئی بچی دف بجا کر کوئی جائز کلام گا کر پڑھ دیتی۔
Haidth Number: 7061
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۶۱) تخریج: مرفوعہ صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ معبد بن قیس وشیخِہ عبد اللہ بن عمیر او عمیرۃ، أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۶۵۹ (انظر: ۱۶۶۲۶)

Wazahat

Not Available