Blog
Books
Search Hadith

جماع کے وقت اللہ تعالی کا نام لینے اور پردہ کرنا اور دوبارہ جماع کرنے کے لیے وضو کرنے کا بیان

۔ (۷۰۷۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّہَا قَالَتْ: مَانَظَرْتُ اِلٰی فَرْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَطُّ أَوْ مَا رَاَیْتُ فَرْجَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۴۸)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی شرمگاہ کو نہیں دیکھا ۔
Haidth Number: 7074
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۷۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن عائشۃC، أخرجہ الترمذی فی ’’الشمائل‘‘: ۵۲، وابن ابی شیبۃ: ۱/ ۱۰۶، والطبرانی فی ’’الصغیر‘‘: ۱۳۸ (انظر: ۲۴۳۴۴)

Wazahat

فوائد:… میاں بیوی کا عضو ایک دوسرے کے لیے دیکھنا جائز ہے۔ کیونکہ منع کی کوئی دلیل نہیں۔