Blog
Books
Search Hadith

جماع کے وقت اللہ تعالی کا نام لینے اور پردہ کرنا اور دوبارہ جماع کرنے کے لیے وضو کرنے کا بیان

۔ (۷۰۷۵)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا اَتَی الرَّجُلُ أَھْلَہُ ثُمَّ أَرَادَ الْعَوْدَ تَوَضَّأَ)) (مسند احمد: ۱۱۱۷۸)

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنی بیوی سے صحبت کرے اور پھر وہ دوبارہ آنا چاہے تو وضو کر لے۔
Haidth Number: 7075
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۷۵) تخریج:أخرجہ مسلم: ۳۰۸ (انظر: ۱۱۱۶۱)

Wazahat

فوائد:… ایک صحیح روایت میں ’’فَاِنَّہ اَنْشَطُ لِلْعَوْدِ‘‘ (کیونکہ اس طرح دوبارہ آنے میں زیادہ چستی پیدا ہو جائے گی) کے الفاظ ہیں۔