Blog
Books
Search Hadith

میاں بیوی کو جماع کے دوران والے امور کو دوسرے لوگوں کے سامنے بیان کرنے سے منع کرنا

۔ (۷۰۹۲)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((الشِّیَاعُ حَرَامٌ۔)) قَالَ ابْنُ لَھِیْعَۃَ: یَعْنِیْ بِہِ الَّذِیْیَفْتَخِرُ بِالْجِمَاعِ۔ (مسند احمد: ۱۱۲۵۵)

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شیاع حرام ہے۔ شیاع سے مراد جماع کرکے اس پر فخر کا اظہار کرنا ہے۔
Haidth Number: 7092
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۹۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف دراج بن سمعان فی روایتہ عن ابی الھیثم، أخرجہ ابویعلی: ۱۳۹۶(انظر: ۱۱۲۳۵)

Wazahat

Not Available