Blog
Books
Search Hadith

بیوی کو پیچھے سے استعمال کرنے کی ممانعت اور تجبیب کے جواز کا بیانیعنی پچھلی سمت سے عورت کی قبل میں جماع کرنے کے جواز کا بیان

۔ (۷۰۹۵)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: جَائَ اَعْرَابِیٌّ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنَّا نَکُوْنُ بِالْبَادِیَۃِ فَتَخْرُجُ مِنْ اَحْدِنَا الرُّوَیْحِیَۃُ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ لَا یَسْتَحْیِیْ مِنَ الْحَقِّ، اِذَا فَعَلَ أَحَدُکُمْ فَلْیَتَوَضَّأْ، وَلَا تَأْتُوْا النِّسَائَ فِیْ أَعْجَازِھِنَّ۔)) وَقَالَ مَرَّۃً: ((فِیْ اَدْبَارِھِنَّ۔)) (مسند احمد: ۶۵۵)

۔ سیدنا علی بن طلق ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے ایک دیہاتی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! ہم دیہات میں ہوتے ہیں اور ہم میں سے کسی کی ہوا خارج ہو جاتی ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ حق سے نہیں شرماتا، جب کسی کے ساتھ ایسا ہو جائے تو وہ وضو کرے اور عورتوں کو پیچھے سے استعمال نہ کیا کرو۔
Haidth Number: 7095
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۰۹۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، مسلم بن سلام لم یرو عنہ غیر واحد ولم یوثقہ غیر ابن حبان، وادراج ھذا الحدیث فی مسند علی بن ابی طالب B خطأ، فانہ من مسند علی بن طلق، أخرجہ ابوداود: ۲۰۵، ۱۰۰۵، والترمذی: ۱۱۶۴، ۱۱۶۶(انظر: ۶۵۵)

Wazahat

Not Available