Blog
Books
Search Hadith

وضو کے بعد شرمگاہ پر چھینٹے مارنے کا بیان

۔ (۷۱۳)۔عَنْ زَیْدِ بْنِ حَارِثَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم، أَنَّ جِبْرِیْلَؑ أَتَاہُ فِیْ أَوَّلِ مَا أُوحِیَ اِلَیْہِ فَعَلَّمَہُ الْوُضُوئَ وَالصَّلاۃَ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنَ الْوُضُوئِ أَخَذَ غُرْفَۃً مِن مَّائٍ فَنَضَحَ بِہَا فَرْجَہُ۔ (مسند أحمد: ۱۷۶۱۹)

سیدنا زید بن حارثہؓ سے مروی ہے کہ ابتدائے وحی والے زمانے میں جبریلؑ، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس آئے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو وضو اور نماز کی تعلیم دی، جب وہ وضو سے فارغ ہوئے تو پانی کا ایک چلّو لیا اور اپنی شرمگاہ پر چھڑک دیا۔
Haidth Number: 713
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۱۳) تخریج: قال الالبانی: صحیح (السلسلۃ الصحیحۃ: ۸۴۱)۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۴۶۲ (انظر: ۱۷۴۸۰)

Wazahat

Not Available