Blog
Books
Search Hadith

بیوی کے ساتھ حسن معاشرت و حسن اخلاق سے پیش آنے کی فضیلت کا بیان

۔ (۷۱۳۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الْمَرْأَۃُ کَالضِّلَعِِ اِنْ أَقَمْتَہَا کَسَرْتَہَا وَھِیَیُسْتَمْتَعُ بِہَا عَلٰی عِوَجٍ فِیْہَا۔)) (مسند احمد: ۲۶۹۱۶)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورت پسلی کی مانند ہے، اگر تم اس کو بالکل سیدھا کرنا چاہو گے تو اس کو توڑ دو گے، اس سے اس ٹیڑھ پن کے باوجود فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
Haidth Number: 7131
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۱۳۱) حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ البزار: ۱۴۷۹، والطبرانی فی الاوسط : ۹۷۲ (انظر: ۲۶۳۸۴)

Wazahat

Not Available