Blog
Books
Search Hadith

اشارہ کنایہ سے طلاق کا حکم

۔ (۷۱۶۱)۔عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خَیَّرَ نِسَائَہُ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: بَیْنَ الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ) وَلَمْ یُخَیِّرْھُنَّ الطَّلاقَ۔ (مسند احمد: ۵۸۸)

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی بیویوں کو دنیا و آخرت میں سے ایک کو منتخب کرنے کا اختیار دیا تھا، اور ان کو طلاق کا اختیار تو نہیں دیا تھا۔
Haidth Number: 7161
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۱۶۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن عبید اللہ، قال البخاری: منکر الحدیث (انظر: ۵۸۸)

Wazahat

Not Available