Blog
Books
Search Hadith

بغیر ضرورت خلع لینے والیوں کی سزا

۔ (۷۱۷۲)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ:(( اَلْمُخْتَلِعَاتُ وَالْمُنْتَزِعَاتُ ھُنَّ الْمُنَافِقَاتِ))۔ (مسند احمد: ۹۳۴۷)

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خلع لینے والی اور خاوند سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے والی عورتیں منافق ہیں۔
Haidth Number: 7172
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۱۷۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، فالحسن البصری لم یسمع من ابی ھریرۃ، أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۶۸ (انظر: ۹۳۵۸)

Wazahat

فوائد:…منافق سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو بظاہر خاوند کا مطیع ثابت کرتی ہے، لیکن اندرونِ خانہ نافرمان ہے، لہٰذا وہ منافق ہے۔