Blog
Books
Search Hadith

رجوع کرتے وقت گواہ بنا نے اور اس چیز کا بیان کہ تین طلاق والی عورت پہلے خاوند کے لیے کیسے حلال ہو گی

۔ (۷۱۸۰)۔عَنْ عَائِشَۃَ اِنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْعُسَیْلَۃُ ھِیَ الْجِمَاعُ))۔ (مسند احمد: ۲۴۸۳۵)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اَلْعُسَیْلَۃ سے مراد جماع ہے۔
Haidth Number: 7180
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۱۸۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو عبد الملک المکی علیہ کلام، أخرجہ ابویعلی: ۴۸۸۱ (انظر: ۲۴۳۳۱)

Wazahat

Not Available