Blog
Books
Search Hadith

{لِلَّذِیْنَ یُوْلُوْنَ مِنْ نِسَائِہِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَۃِ اَشْھُرٍ… }کی تفسیر کا بیان

۔ (۷۱۸۸)۔عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَلَفَ اَنْ لَّا یَدْخُلَ عَلٰی بَعْضِ اَھْلِہِ شَھْرًا، فَلَمَّا مَضٰی تِسْعَۃٌ وَعِشْرُوْنَ یَوْمًا غَدَا عَلَیْھِمْ اَوْ رَاحَ، فَقِیْلَ لَہُ: حَلَفْتَ یَا نَبِیَّ اللّٰہِ! لَا تَدْخُلُ عَلَیْھِنَّ شَھْرًا، فَقَالَ: ((اِنَّ الشَّھْرَ تِسْعَۃٌ وَعِشْرُوْنَ یَوْمًا))۔ (مسند احمد: ۲۷۲۱۸)

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک ماہ تک اپنی بعض بیویوں کے پاس نہ جانے کی قسم اٹھا لی، جب انتیس دن گزر گئے تو صبح یا شام کو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے پاس تشریف لے آئے۔کسی نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا: اے اللہ کے نبی ! آپ نے تو ایک ماہ تک ان کے پاس داخل نہ ہونے کی قسم کھائی تھی؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جواب دیا: یہ بلا شبہ مہینہ انتیس دن کا تا ہے۔
Haidth Number: 7188
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۱۸۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۹۱۰، ۵۲۰۲، ومسلم: ۱۰۸۵(انظر: ۲۲۶۸۳)

Wazahat

Not Available