Blog
Books
Search Hadith

اس شخص کا بیان جو ماہِ رمضان میں دن میں جماع کرنے کے ڈر سے اپنی بیوی سے ظہار کر لیتا ہے

۔

۔ سیدناسلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنی بیوی سے ظہار کرلیا، پھرکفارہ ادا کرنے سے پہلے ہی میں نے اس کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم کر لیا، جب میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے کفارہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
Haidth Number: 7193
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۱۹۳) تخریج: انظر الحدیث السابق

Wazahat

فوائد:…ظہار، ظہار ہی ہے، وہ رمضان میں کیا جائے یا غیر رمضان میں۔