Blog
Books
Search Hadith

متوفّٰی عنہا زوجہا عورت کے سوگ اور پابندیوں کا بیان

۔

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس عورت کے بارے میں جس کا خاوند فوت ہوجائے حکم دیا کہ وہ کسنبے سے رنگا ہوا زرد کپڑا اور مشق (گیرو) سے رنگا ہوا کپڑا اور زیورات نہ پہنے اور نہ وہ خضاب لگائے اور نہ سرمہ ڈالے۔
Haidth Number: 7239
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۲۳۹) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۳۰۴، والنسائی: ۶/ ۲۰۳ (انظر: ۲۶۵۸۱)

Wazahat

فوائد:…سرخ مٹی کو گیرو کہتے ہیں، جس سے کپڑا رنگا جاتا تھا۔