Blog
Books
Search Hadith

لونڈی کے رحم کی برأت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جنگ اوطاس میں گرفتارہونے والی لونڈیوں کے بارے میں حکم فرمایا: حاملہ سے جماع نہ کرنا، جب تک وضع حمل نہ ہو جائے اور جو حاملہ نہیں ہے، اس سے بھی اس وقت تک جماع نہ کرنا، جب تک کہ وہ ایک حیض نہ گزار لے۔
Haidth Number: 7254
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۲۵۴) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۲۱۵۷(انظر: ۱۱۲۲۸)

Wazahat

فوائد:…اوطاس ظائف کے قریب ایک جگہ ہے، یہاں جنگ ہوئی تھی، وہاں سے لونڈیاں مال غنیمت میں حاصل ہوئیں ،ان کے متعلق آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو یہ حکم دیا تھا، تاکہ ان کے رحم کی برأت واضح ہو جائے اور پھر ان سے ملا جائے۔