Blog
Books
Search Hadith

گھوڑے اورجنگلی گدھے کی حلت کا بیان

۔

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے جنگ خیبر کے دن گھوڑے، خچر اور گدھے ذبح کئے، پھر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں خچر اور گدھے سے تو منع کر دیا، لیکن گھوڑے کا گوشت کھانے سے منع نہ کیا تھا۔
Haidth Number: 7285
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۲۸۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابوداود: ۳۷۸۹ (انظر: ۱۴۸۴۰)

Wazahat

Not Available