Blog
Books
Search Hadith

گھوڑے اورجنگلی گدھے کی حلت کا بیان

۔

۔ سیدہ اسماء بنت ابی بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے عہد مبارک میں گھوڑا ذبح کیا اور ہم نے اس کا گوشت کھایا۔
Haidth Number: 7287
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۲۸۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۵۱۰، ومسلم: ۱۹۴۲(انظر: ۲۶۹۱۹)

Wazahat

فوائد:…گدھے اور خچر کا معاملہ تو واضح اور اتفاقی ہے کہ پہلے وہ حلال تھے، لیکن بعد میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو حرام قرار دیا تھا۔