Blog
Books
Search Hadith

سانڈا کھانے کا بیان

۔

۔ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سانڈا کو حرام قرار نہیں دیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے ناپسند کیا ہے۔
Haidth Number: 7288
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۲۸۸) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۳۹(انظر: ۱۹۴)

Wazahat

Not Available