Blog
Books
Search Hadith

سانڈا کھانے کا بیان

۔

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس سانڈا لایا گیا،آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نہ اس کو کھایا اور نہ اس سے منع کیا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم یہ مسکینوں کو نہ کھلا دیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو خود نہیں کھاتے،وہ ان کو بھی نہ کھلاؤ۔
Haidth Number: 7301
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۳۰۱) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: لاتطعموھم مما لا تاکلون وھذا اسناد اختلف فیہ علی حماد بن ابی سلیمان، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۲۶۷، وابویعلی: ۴۴۶۱ (انظر: ۲۴۷۳۶)

Wazahat

Not Available