Blog
Books
Search Hadith

بجو کے حلال ہونے کا بیان

۔

۔ عبد اللہ الرحمن بن عبد اللہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے دریافت کیا: کیا میں بجو کا گوشت کھا سکتا ہوں؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ میں نے کہا: کیا یہ شکار ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ میں نے کہا: کیا آپ نے یہ بات نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔
Haidth Number: 7303
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۳۰۳) اسنادہ علی شرط مسلم، أخرجہ الترمذی: ۸۵۱، ۱۷۹۱، والنسائی: ۵/ ۱۹۱ (انظر: ۱۴۴۲۵)

Wazahat

Not Available