Blog
Books
Search Hadith

مچھلی اور ٹڈی کابیان

۔

۔ ابو یعفور سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میرے ساجھی نے سیدنا عبد اللہ بن اوفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ٹڈی کے بارے میں دریافت کیا گیا، جبکہ میں بھی اس کے ساتھ تھا، انہوں نے جواباً کہا: اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ مل کر سات غزوات کئے ہیں، ہم ٹڈی کھایا کرتے تھے۔
Haidth Number: 7312
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۳۱۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۴۹۵، ومسلم: ۱۹۵۲(انظر: ۱۹۱۵۰)

Wazahat

Not Available