Blog
Books
Search Hadith

گھریلو گدھے کے گوشت اور جلالہ کے گوشت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو سلیط ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ،جو کہ بدری صحابی تھے، سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم خیبر میں تھے، ہمارے پاس یہ حکم آیا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرما دیا ہے، حالت یہ تھی کہ ہم بھوکے تھے اور ہنڈیاں گوشت کے ساتھ جوش مار رہی تھیں، لیکن ہم نے اس ممانعت کے حکم کے بعد ان کو یکسر الٹ دیا۔
Haidth Number: 7338
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۳۳۸) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۵۷۸ (انظر: ۱۵۴۵۸)

Wazahat

Not Available