Blog
Books
Search Hadith

گھریلو گدھے کے گوشت اور جلالہ کے گوشت کا بیان

۔

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالی اور اس کے رسول تمہیں گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع کرتے ہیں، یہ گندہ ہے، اسے کھانا شیطان کا کام ہے۔
Haidth Number: 7339
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۳۳۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۹۹۱، ۴۱۹۸، ومسلم: ۱۹۴۰(انظر: ۱۲۰۸۶)

Wazahat

Not Available