Blog
Books
Search Hadith

بلی، کچلی والے جانوروں اور ذِی مِخْلَب پرندوں کے حکم کا بیان

۔

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر کچلی والا درندہ ہے اور اسے کھانا حرام ہے۔
Haidth Number: 7345
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۳۴۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۳۳(انظر: ۷۲۲۴)

Wazahat

فوائد:… ان احادیث سے ثابت ہوا کہ کچلی والے درندے اور پنجے سے شکار کرنے والے پرندے حرام ہے، بلی بھی کچلی والا جانور ہے۔