Blog
Books
Search Hadith

کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے اور نہ دھونے کے جواز کا بیان

۔

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قضائے حاجت کے بعد ہمارے پاس سے گزرے، ہم نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو عجوہ کھجوریں کھانے کی دعوت دی، جوہم نے اپنے سامنے ایک ڈھال میں رکھی ہوئی تھیں، آپ نے ان میں سے کھائیں اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوئے تھے۔
Haidth Number: 7381
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۳۸۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو الزبیر لم یصرح بسماعہ من جابر، أخرجہ ابوداود: ۳۷۶۲(انظر: ۱۵۲۷۲)

Wazahat

Not Available